تازہ تریناسلامک کارنر

ہر قسم کی پریشانی دور ناخن کا یہ عمل کرلیں

انوکھا عمل اور وظیفہ، کوئی دُکھ، بیماری یا کسی بھی قسم کی پریشانی یا مثلا ہے تو یہ وظیفہ کرلیںیہ وظیفہ آپ کو جمعہ کے دن کرنا ہے، جمعہ کے دن ہاتھ اور پاؤں کے ناخن کاٹ کر جمع کرلیں سارے ناخنوں کو کسی سفید ٹشو یا سفید کاغذ میں جمع کرکے لپیٹ لیں اور پھر یہ عمل کریں

سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 156 پڑھنی ہے، اس آیت کے آخر کے یہ الفاظ ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اس آیت 156 کی ایک دستی پڑھلیں یعنی 101 مرتبہ ناخنوں پر پڑھ لیں اول آخر تین تین بار دورد شریف کے ساتھ پڑھیں۔ جو بھی بیماری یا مثلا ہے تو وہ نیت دل میں رکھ کر یہ عمل کرلیں۔ یہ عمل کرنے کے بعد ناخنوں پر پھونک لیں اور ان ناخنوں کو ایسی جگہ دنفنا دیں جہاں پر کسی انسان کا پاؤں نہ آئیں آپ انہیں گھر کے گملوں میں بھی ڈال سکتے ہیں

انشاءاللہ ہر قسم کا مثلا ختم ہوجائے گا، کرنا جمعہ کے دن ہے اور ہر مرتبہ ناخن کاٹنے ہوں گے اور جتنے جمعے تک کریں گے اتنا ہی اچھا ہے، شکریہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button