اسلامک کارنر

دودھ کے گرنے سے کیا ہوتا ہے؟فر ما نے حضرت یاعلیؓ

حضرت امام علی رضی اللہ تعالی عنہ کی خدمت میں ایک عورت حاضر ہوئی اور ہاتھ جوڑ کر عرض کرنے لگی یا علی رضی اللہ تعالی عنہ ہمارے گھر میں جھگڑے بہت ہوتے ہیں کوئی کسی سے محبت نہیں کرتا رزق میں تنگی رہتی ہے۔یا علی رضی اللہ تعالی عنہ ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟ عورت کا یہ کہنا تھا کہ امام علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا اے عورت جب تم اللہ کا رزق پکاتے ہو تو کچھ نیچے تو نہیں گرتا ؟ یہ سوال سن کر عورت نے عرض کیا ہاں علی رضی اللہ تعالی عنہ جب جب میں دودھ ابالتی ہوں تو وہ تھوڑا سا گر جاتا ہے۔

بس عورت کا یہ کہنا تھا کہ حضرت علیؑ نے فرمایا: اے عورت یاد رکھنا کہ جب تم اللہ کا دیا گیا رزق گراؤ گی اور جلاؤ گی تو اس سے گھر میں بے سکونی ،جھگڑے ، نفرت اور رزق میں تنگی کے اسباب پیدا ہوں گے۔دودھ کو ابال کر پینا چاہئے لیکن ساتھ ساتھ یہ بھی دیکھنا چاہئے کہ دودھ ابل کر زمین پر نہ گرے تم اپنی اس عادت پر قابو پالو اللہ کے کرم سے تمہارے گھر میں سکون ، محبت اور برکت آجائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button