پاکستان

حکومت کاغریب عوام کوپٹرول کارڈ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے عوام ریلیف دینے کیلئے ایک اور سہولت کارڈ عوام کو فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق حکومت نے بینظیر پٹرول کارڈ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق بینظیر پٹرول کارڈ پر رعایتی نرخ پر پٹرول دینے کی تجویز ہے۔ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ سے پہلے بینظیرپٹرول کارڈکاپائلٹ پروجیکٹ تیارکیاجائےگا، بینظیرانکم سپورٹ پروگرام،ایکسائزاورنادراکے ڈیٹاسے استفادہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button