پاکستان

پنجاب میں غیر یقینی سیاسی صورتحال، عمران خان نے ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا

لاہور(این این آئی) سابق وزیر اعظم عمران خان بروزبدھ کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے ۔ سابق وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ لاہور کے دوران پارٹی کے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے ۔ سیاسی صورتحال کے تناظر میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کیا جائیگا ۔پارٹی رہنما بھی عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button