اسلامک کارنر

جب پیسے ختم ہوجائے تو عشا ءکی نماز سے پہلےیہ وظیفہ کرلیں،انتہائی طاقتور مجرب عمل

جب پیسے ختم ہوجائے تو عشا کی نماز سے پہلے یہ وظیفہ کرلیں، توحید کے بعد اسلام کا دوسرا اور سب سے اہم رکن نماز ہے۔اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنی عبادت کے جتنے بھی طریقے بتائے ان میں نماز سب سے زیادہ اچھا آسان اور شاندار طریقہ بندگی ہے۔مرنے کے بعد روز قیامت انسان سے سب سے پہلے نماز ہی کا حساب ہوگا۔ نمازاتنا اہم فریضہ ہے کہ

جو کسی بھی حالت میں معاف نہیں ہے۔بیماری ہو یا صحت سفر ہو یا حضر،خوشی ہو یا غم ،جنگ ہو یا امن کسی بھی حالت میں نماز کاچھوڑدینا اللہ کو گورا نہیں ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ نماز مومن کی اپنے رب سے ملاقات با چیت کاکا سبب بنتی ہے! اللہ جل شانہ نے فرمایا کہ انسان کو میں نے اپنی تمام مخلوقات میں سب سے زیادہ خوبصورت انداز میں پیدا فرمایا ہے اور میں ہی اس کی تمام تر حاجات اور ضروریات کو پورا کروں گا بس یہ مجھے اپنا خالق مالک ،رزاق مان کر مجھ سے لولگالے اور مجھ سے ہی اپنی تمام مشکلات بیان کیا کرکے اور مجھ سے ہی مانگا کرے ۔ نماز انسان کے اپنے رب سے براہ راست مانگنے کا ذریعہ اور طریقہ ہے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ

نماز جہاں رب سے براہ راست اپنی ضروریات بیان کرکے مانگنے کا ذریعہ ہے وہاں نعمتیں مل جانے کے بعد اس رب عظیم کے شکر ادا کرنے کا بہترین طریقہ بھی نماز ہی ہے۔نماز کتنی اہم عبادت ہے اس کے بارے میں حضور نبی اکرم ﷺ کاارشاد ہے کہ مسلمان اور کافر کے درمیان فرق کرنے والی چیز نماز ہی ہے اور اللہ تعالیٰ کا دوست بننے اس کے قریب ہونے کا سب سے آسان راستہ بھی نماز ہی ہے۔فجر کی نماز پڑھنے سے انسان کے رزق میں برکت ہوتی ہے اور دن بھر میں تمام امور زندگی نمٹا نے کیلئے اللہ کی مددحاصل ہوجاتی ہے۔ نماز ظہر پڑھنے سے انسان کو اپنے بداہوں ،حاسدوں اور دشمنوں پر فتح حاصل ہوجاتی ہے۔نماز عصر پڑھنے سے انسان کی جسمانی اور روحانی صحت میں ترقی ہوتی ہے

اور آدمی تمام بیماریوں اور حادثات سے اللہ کی پناہ میں آجاتا ہے۔ نماز مغرب پڑھنے کا انعام یہ ہے کہ انسان کے کھانے پینے میں برکت ہوتی ہے اور ایسے شخص کا خاندان فاقوں سے بچارہتا ہے۔نماز عشاء پڑھنے کا انعام یہ ہے کہ انسان کی رات خیروعافیت سے گزرتی ہے اور پر سکون نیند کے مزے لیتا ہے،پریشانیاں الجھنیں اور تفکرات اسکے آرام میں خلل نہیں ڈالتے ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button