پاکستان

سعودی عرب، شہزادی الجوہرہ بنت ممدوح بن عبدالرحمن انتقال کر گئیں

یاض(این این آئی)سعودی عرب کی شہزادی الجوہرہ بنت ممدوح بن عبدالرحمن کا انتقال ہو گیا۔سعودی ایوان شاہی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button