تازہ تریننیشنل خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ تفصیلات جانیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج دوسرے روز بھی تیزی کا رحجان رہا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر127 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو100 انڈکس 44ہزار955 کی سطح پر تھا۔آج 100ا نڈکس کی بلند ترین سطح 45ہزار179 رہی تاہم جب دن کا اختتام ہوا تو100 انڈکس 45ہزار83 کی سطح پر تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button