تازہ ترینکھیل

پی ایس ایل سیون، کراچی کنگز بمقابلہ ملتان سلطانز، پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) سیون کے پہلے میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔ملتان سلطانز کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلےباؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ملتان سلطانز کی ٹیم میں کپتان محمد رضوان، شاہ نواز دھانی، رائلی روسو،صہیب مقصود، شان مسعود، ٹم ڈیوڈ، خوشدل شاہ، ڈیوڈ ولی، عمران طاہر، عمران خان سنیئر اور احسان اللہ شامل ہیں۔

کراچی کنگز کی ٹیم میں کپتان بابر اعظم، شرجیل خان، لیوس گریگری، محمد نبی، جوئے کلارک، عامر یامین، محمد طحہ، عمید آصف، محمد الیاس،ٹوم لیمنمبے اور محمد عمرانشامل ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button