تازہ تریننیشنل خبریں

مراد سعید نے ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

وفاقی وزیرمرادسعیدنےریحام خان کوقانونی نوٹس بھجوادیا ، یہ نوٹس انہوں نے اپنےخلاف جاری پروپیگنڈے اور بہتان تراشی پر بھجوایا۔ وفاقی وزیر کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ 14 روز کے اندر اپنی تحریر کی وضاحت دیتے ہوئے معافی مانگی جائے۔

دنیا نیوز کے مطابق نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ حال ہی میں وزارتوں کودیئےگئےاہداف کی تقریب منعقدہوئی، میری وزارت نے 100فیصداہداف حاصل کرکےپہلانمبرلیا لیکن گزشتہ دنوں آپ کےمسودہ کاحوالہ دیکرکارکردگی کومتنازعہ بنایاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button