تازہ ترینصحت و زندگی

موٹاپے قبض اور گیس کے لیے ایک چمچ کھا لیں۔ غبارے کی ہوا فوری خارج۔

اگر آپ کا وزن بہت زیادہ بڑھ چکا ہے اور موٹاپے کی وجہ سے چلنا بھی مشکل ہے تو یقین کر یں آج آپ کے لیے ہم بہت کچھ لے کر آ ئے ہیں موٹاپے کے ساتھ پیٹ کی گیس قبض تیزابیت اور اپھا را کے لیے یہ بھی یہ ریمیڈی اثر دار ہے اگر تھوڑا سا کھانا بھی ہضم نہیں ہو تا کھٹے ڈکار اور منہ سے بد بو آ تی ہے تو اس آسان ہوم ریمیڈی کی صرف ایک چمچ میرے طریقے کے مطا بق استعمال کر لیں آپ کا وزن بھی کم ہو گا قبض گیس اور پیٹ کی کو ئی بیماری لا حق نہیں ہو گی تو آ ئیے بنا تے ہیں یہ زبر دست ہوم ریمیڈی۔ اس ریمیڈی کو بنانا بہت ہی آسان ہے اس میں ہم جتنے بھی اجزاء استعمال کر یں گے۔

تمام کے تمام قدرتی ہیں اس لیے اس ریمیڈی کو استعمال کرنے کا کوئی بھی نقصان نہیں ہے اس ریمیڈی کے لیے جو پہلی چیز چاہیے وہ ہے سونف سونف ہمارے معدے کے کام کرنے کی صلاحیت کو بڑھاتے ہیں میٹابولک ریٹ کو بوسٹ کر تے ہیں اور پوری باڈی سے ز ہ ر یلے مادے باہر نکالتے ہیں دوسری چیز جو ہمیں چاہیے وہ ہے دیسی اجوائن۔ اجوائن ہماری آنتوں میں پھنسے ہوئے سخت پخانے کو نرم کر کے جسم سے خارج کر تی ہے اجوائن معدے کے لیے بے حد مفید ہے اس کے استعمال سے کھا یا ہوا کھانا صحیح سے ہضم ہو تا ہے ۔

اس کے علاوہ اجوائن کے استعمال سے جسم کا میٹا بو لک ریٹ بھی ہائی ہو تا ہے جس کی وجہ سے جسم پر غیر ضروری چربی جمع نہیں ہو تی۔ کالا نمک ہم شامل کر یں گے آدھی چمچ کلونجی شامل کریں گے آدھی چھوٹی چمچ اور آخری چیز جو ہم لیں گے وہ ہےزیرہ یہ ہم شامل کر یں گے ایک چمچ زیرہ ہمارے نظامِ ہاضمہ کو درست کر تا ہے آنتوں میں پھنسے ہوئے سدوں کا ختم کر کے گیس خارج کر تا ہے معدے کی گیس تیزابیت اپھا را پیٹ درد جیسی علا مات ظاہر نہیں ہو تیں اب کر نا آپ نے یہ ہے کہ اجوائن اور زیرے کو فرائی پین یا توے پر ہلکا روسٹ کر لیں۔

تا کہ نمی ختم ہو جا ئے روسٹ کرنے کے بعد ان پانچوں اجزاء کو باریک پیس کر پاؤڈر بنا لیں اور کسی ہوا بند جار میں محفوظ کر لیں اب اس کو استعمال کرنے کا طریقہ نوٹ کر لیں صبح خالی پیٹ ایک چمچ نیم گرم پانی کے ساتھ کھا لیں اور اسی طرح ایک چمچ لنچ کے کھانے کے ایک گھنٹہ بعد کھا لیں ساتھ میں فائبر والی غذائیں زیادہ سے زیادہ کھائیں دن میں سالاد کا استعمال زیادہ سے زیادہ کر یں تا کہ جسم میں فا ئبر زیادہ سے زیادہ بنیں ورزش لازمی کر یں پانی زیادہ مقدارمیں پئیں۔ اور قبض گیس پیدا کرنے والی غذاؤں سے احتیاط کر یں ایسا کریں گے تو انشاء اللہ قبض گیس اپھا را کے ساتھ موٹاپا بھی ختم ہو جا ئے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button