تازہ ترینلائف سٹائلنیشنل خبریں

” آصفہ بھٹو نے مارچ میں شرکت سے قبل بلاول کو امام ضامن باندھ دیا” ویڈیو وائرل

پاکستان پیپلزپارٹی کے حکومت مخالف مارچ میں شرکت سے قبل چھوٹی بہن آصفہ بھٹو نے بھائی بلاول بھٹو زرداری کے ہاتھ پر امام ضامن باندھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہے۔

کچھ صارفین نے اس ویڈیو کو سابق مقتولہ وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی سے بھی منسوب کیا ہے،جس میں انہوں نے بھی اپنے بازو پر امام ضامن باندھا ہوا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button