تازہ ترینانٹرنیشنل خبریں

ایلون مسک کی کمپنی نے یوکرین کو انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کردی

ایلون مسک کی کمپنی نے یوکرین میں انٹرنیٹ متاثر ہونے کے بعد سٹار لنک ایکٹیو کر دیا ۔

خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ایلون مسک نے کہا ہے کہ کمپنی کی سٹارلنک سٹیلائیٹ براڈ بینڈ سروس یوکرین میں دستیاب ہے اور ملک کے لیے مزید ٹرمینلز کا اہتمام کیا جارہاہے جہاں روسی حملوں کے بعد انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی تھی ۔

ادھر آئی این پی کے مطابق اس ٹویٹ سے پہلے یوکرین کے وزیر برائے ٹرانسفارمیشن نے ایلون مسک سے انٹرنیٹ کی فراہمی کی درخواست کی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button