تازہ تریندلچسپ و عجیب

آپ کے دانت کا درد اور کیڑا نکل آ ئے گا ایک رات میں باہر یقین نہیں تو آزما کر دیکھ لیں

آپ کے دانتوں کا درد اور آپ کے دانتوں کا کیڑا ایک ہی رات میں نکل آئے گا باہر۔ دانت میں درد ہونا یا پھر دانت میں کیڑا لگنا ہمارے کھانا کھانے کی وجہ سے ہی ہوتا ہے کیونکہ کھانا کھانے کے بعد جب ہم اپنے دانتوں کی اچھے سے صفائی نہیں کرتے تو وہ چیزیں ہمارے دانتوں میں ہی رہ جاتی ہیں اور ہماری دانتوں میں ان چیزوں کے لگے رہنے کی وجہ سے ہمارے دانتوں میں کیڑا لگ جا تا ہے جس سے ہمیں بہت ہی زیادہ تکلیف کا سا منا کر نا پڑ تا ہے۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم ہر چیز کو بہت ہی آسان لیتے ہیں ہم ہر چیز کو بہت ہی آسان سمجھ کر اس کا غلط استعمال کر تے ہیں۔

جیسا کہ ہم سب ہی جانتے ہیں کہ ہمارا میٹھا زیادہ کھانے کی وجہ سے ہمارے دانتوں میں کیڑا لگ جا تا ہے اس سب کے پتہ ہونے کے باوجود ہم میٹھا کھانے سے بعض نہیں آتے اور بعض نہ آنے کی وجہ سے ہمارے دانتوں میں کیڑا لگ جاتا ہے اور یہ اس انتہا تک پہنچ جاتا ہے کہ ہمیں اپنے دانت تک نکلو انا پڑ جاتے ہیں جہا ں جہاں کیڑا لگا ہوا ہوتا ہے۔ اگر ہم فلنگ بھی کر وا لیتے ہیں تو تب بھی اس فلنگ کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا کیونکہ یہ فلنگ وقتی ہی رہتی ہے یہ مستقل طور پر نہیں ہوتی اور جب یہ فلنگ دانتوں سے نکل جاتی ہے تو یہ فلنگ تکلیف دیتی ہے۔ فلنگ تکلیف دینے کا مطلب یہ ہے کہ فلنگ جب دانتوں سے نکل جاتی ہے تو پھر سے خالی دانت آ بچتا ہے جو ہمیں بہت ہی زیادہ تکلیف دیتا ہے۔

دانتوں میں کیڑا لگنے کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ ہم اپنے دانتوں کی صفائی نہیں کرتے۔ کھا پی تو لیتے ہیں مگر اپنے دانتوں کی صفائی نہیں کرتے جس سے ہمارے دانتوں میں بیکٹیریا کی نشو و نما ہوتی ہے یعنی جراثیموں کی نشو و نما ہوتی ہے اور یہ جراثیم یہ بیکٹیر یا ہمارے دانتوں کو کمزور کرتے ہیں اور اس طرح ہمارے دانتوں میں کیڑا لگ جا تا ہے۔ اور اسی وجہ سے ہمارے دانتوں میں درد بھی رہتا ہے اور ہمیں شدید قسم کی تکلیف کا سا منا کر نا پڑ تا ہے ۔ آج کل ہر کوئی دانت میں کیڑا لگنے کی وجہ سے پریشان ہے۔

چاہے وہ چھوٹا ہے یا بڑا۔ مرد ہےیا عورت۔ جوان ہے یا بوڑھا ہر کوئی ہی دانتوں میں کیڑا لگنے کی وجہ سے بہت ہی زیادہ تکلیف اور بہت ہی زیادہ پریشان ہے۔ لیکن پہلے کے وقتو ں کو دیکھا جائے تو پہلے کے وقتوں میں جوان میں تو کیا بڑھاپے میں بھی دانت بہت مضبوط رہتے تھے۔ تو سن لیجئے کہ جہاں دانتوں میں کیڑا لگا ہے وہاں اس جگہ پر لگانے کے لیے تین سے چار لونگ لے لیجئے اور ان کا پاؤڈر بنا لیجئے اب اس پاؤڈر کو متاثر جگہ پر لگائیے ۔ انشاء اللہ دانت کے کیڑے سے شفا ملے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button