پاکستان

میرے اور میرے بیٹے کے خلاف پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ملک ریاض

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کا کہنا ہے کہ میر ے اور میرے بیٹے کے خلاف پروپیگنڈا کیا جارہاہے، میرا بیٹا علی ملک ایک سال سے پاکستان میں نہیں ہے۔ ملک ریاض کا کہنا تھا کہ زیربحث زمین ایک یونیورسٹی اورلنگرخانے کوعطیہ کی گئی تھی،یونیورسٹی کامقام تبدیل کرنے پرزمین کی منتقلی روک دی گئی تھی،کاغذی کارروائی ختم کرنے کیلئے درخواست دی جاچکی ہے،اس جگہ پرلنگرخانہ بدستور کام کررہاہے،میری کوئی سیاسی وابستگی یا ایجنڈا نہیں ہے، میری زندگی کا واحد مقصد پاکستان کی ترقی ے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button