پاکستان

مولانا طارق جمیل بھی عمران خان سے مذاکرات کررہے ہیں، ہارون الرشید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ کئی لوگ الیکشن کی بات کر رہے ہیں ، یہ معلوم نہیں وہ اسٹیبلشمنٹ کی ایماء پر کام ک رہے یا اپنے طور پر خان صاحب سے رابطے کر رہے ہیں ، ان میں مولانا طارق جمیل کا نام بھی سنا ہے، عقیل کریم ڈھیڈی ، اور احمد قدوائی کا نام تو پہلے ہی سامنے آچکا ہے ۔ سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دوبارہ حکومت میں آنے کے سوفیصد امکانات ہیں ، وہ اکثریت بھی لے سکتے ہیں

۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button