صرف ایک رات کرتے ہی ناممکن حاجت بھی ممکن ہوجائے گی کُن فَیَکُون کا وظیفہ
حضور ﷺ نے فرمایا ہر چیز کا ایک دل ہوتا ہے اور قرآن پاک کا دل سورہ یاسین ہے ۔احادیث میں سورہ یاسین کے بہت سے فضائل وارد ہوئے ہیں اور اسی سورت میں اللہ تعالیٰ کے حکم کرنے کے طریقے کو بھی بیان کیا گیا ہے اس سورت کے بہت ہی فضائل ہیں اور رسول پاک ﷺ نے فرمایا کہ میرا دل چاہتا ہے کہ میری امت کا ہر فرد اس سورت کو روزانہ صبح پڑھے
اور میری امت کے ہر فرد کے دل میں یہ سورت بستی ہو۔اُس (اللہ تعالیٰ) کی شان یہ ہے کہ جب وہ کسی چیز کا ارادہ کرتا ہے تو اُس سے فرما دیتا ہے کہ ہو جا تو وہ ہو جاتی ہے۔لفظ اوّل ہے اور لفظ ہی آخر ہے۔ رب کا لفظ “کُن”ہےاور انسان کے لیے پہلا لفظ “اقرا”ہے۔ رب کا لفظ کائنات کے لیے اورزمان ومکاں کی ہر شے کے لیے تھا اس کا ثمرفیکُون ہے۔ اور انسان کا لفظ انسان کے لیے تھا اُس پرعمل نہ صرف انسان کا پہلا اور بنیادی فرض ہے بلکہ یہ وہ الف ہے جو سارے اعمال سارے نظریات کی بنیاد ہے۔ اقرا پہچان کا نام ہے، پڑھنے کے بعد ایمان کا نام ہے۔ہم لفظ نہیں دیکھتے،معنی نہیں دیکھتے، اُس کے اندر نہیں اُترتے، ہم اُس پر بغیر دیکھے ایمان لاتے ہیں۔۔ ایک بیش قیمت جُزدان میں لپیٹ کر اُونچے مقام پررکھ دیتے ہیں- آنکھیں بند کر کے اُس کا طواف کرتے ہیںاپنے ہاتھوں سے
چُھونا تو درکنار اس بارے میں سوچنے کا بھی وقت مشکل سے نکالتے ہیں۔اگر دل میں اُتر جانا ہی اپنی لگن ،اپنی توجہ کا سب سے بڑا راستہ ہوتا تو پھر کتاب کی کیا ضرورت تھی۔کتاب اس لیے ہےکہ ہم بار بار پڑھیں ہر بار نئے معنی تلاش کریں پھر ہمیں اس میں نئے معنی اور بروقت راہنمائی نصیب ہو گی۔لفظ کی حُرمت یہ ہے کہ جو پڑھے یہ جانے کہ یہ وحی اُس کے لیے اُسی وقت اُس کے دل پر نازل ہوئی ہے۔اللہکے ہر حرف میں ایک جہان ِمعنی آباد ہے جس کا ہماری سوچ احاطہ بھی نہیں کرسکتی۔ ہم صرف اپنی صلاحیت کے مطابق اس میں سے معنی اخذ کرتے ہیں تو پھرانسان جو اللہ کے نور کا پرتو ہے اُس کے حرف کے اندر بھی کئی معنی پوشیدہ ہو سکتے ہیں اور ہوتے ہیں خیر یہت وسیع موضوع ہے میں کن فیکون کی ترکیب درج کر رہا ہوجو بھی کر ے باپرہیز کرے
یعنی گوشت انڈا کچا لہسن پیاز نہ کھاے اور پڑھا سے پہلے سات مفتبہ آیت الکرسی اور چارو کل پڑھ کر اپنے اوپر دم ضرور کیا کرے تاکہ اپ پڑھائی کے اثرات یعنی بھار سے بچ سکیں- کن فیکون کا وظیفہ ہر حاجت کے لیے کیا جاتا ہے اگر جاب نہیں لگ رہی یا ویزہ کا مسلہ۔ہے اولاد نہیں ہو رہی شادی کی بندش یا رکاوٹ ہے یا پسند کی شادی میں کوی رکاوٹ ہے کاروباری بندش جادو سحر سے حفاظت سرکاری ملازمت کے حصول غرض ہر مقصد کے لیے پڑھ سکتے ذاتی۔مکان۔کی۔خواہش یا کسی بھی مشکل کے لیے پڑھ سکتے ہے وظیفہ کا طریقہ یہ ہے کہ جمعرات کی رات بعد از عشاء بارہ رکعت نماز نفل حاجات پڑھیں اسے بعد درود شریف بارہ مرتبہ پڑھے-اور بارہ سو مرتبہ مندرجہ ذیل آیت اِنَّمَآ اَمْرُهٝٓ اِذَآ اَرَادَ شَيْئًا اَنْ يَّقُوْلَ لَـهٝ كُنْ فَيَكُـوْنُ کو بارہ سو مرتبہ مقصد کی
نیت کر کے پڑھیں اور پڑھائی مکمل کرنے کے بعد بارہ۔مرتبہ درود شریف پڑھ کے اللہ پاک سے سجدہ میں جا کر دعا کرے بارہ یوم تک اسی ترکیب سے وظیفہ کرے اللہ کے حکم سے مشکل سے مشکل حاجت اللہ پاک پوری کرے گے ہر جائز مقصد کے لیے پڑھ سکتے ہے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین