تازہ تریننیشنل خبریں

کوئٹہ میں فائرنگ، باپ بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق

بلوچستان میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مٍطابق سریاب روڈ پر نامعلوم افرادکی فائرنگ سےباپ بیٹے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی تحقیقات جاری ہیں ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button