تازہ تریننیشنل خبریں

تیونس کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے متعدد افراد ڈوب گئے

تیونس(حافظ محمد عمران) تیونس کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے متعدد افراد ڈوب گئے۔ تفصیلات کے مطابق تیونس کے ساحل پر تارکین وطن کی ایک کشتی الٹنے سے کم از کم چھ افراد کے ڈوبنے اور مزید 30 افراد کے لاپتہ ہونے کا خدشہ ہے۔ کشتی لیبیا سے یورپ جا رہی تھی کہ تیونس کے ساحل پر نامعلوم وجوہات کی بنا پر الٹ گئی۔ تیونس کی بحریہ اور ساحلی محافظوں نے تیونس کے دفاع کے ترجمان کے حوالے سے خبر دی ہے کہ 34 افراد کو بچا لیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button