تازہ تریندلچسپ و عجیب

شوہر بیوی کو بتائے بغیر 2 سال بعد سعودیہ سے جب گھر پہنچا تو کمرے کا دروازہ کھلا ہوا تھا اور اس کی خوبصورت بیوی

شوہر اور بیوی کی محبت لازوال ہوتی ہے یہ رشتہ تب تک ہی درست سمت میں چلتا ہے جب میاں بیوی ایک دوسرے کے فرائض ٹھیک طریقے سے انجام دیں ایسا ہی واقعہ ہمارے

پڑوس میں پیش آیا لڑکے نے سولہ لڑکی سے پیار کی شادی کی لڑکے کی تین بہنیں تھیں وہ سب بیاہ چکی تھیں اور ماں زندہ تھی لڑکے کو اپنی بیوی سے بہت پیار تھا لیکن زندگی صرف پیار کے سہارے تو چل نہیں سکتی تھی اسے کام کے سلسلے میں سعودیہ سے آفر آئی بیوی کے لاکھ منع کرنے پر وہ چلا گیا اور بیوی اسے روزانہ فون کر کے کہتی کے سرتاج کب آو گے لیکن وہ کہتا مجبوری ہے ایسے کرتے کرتے دو سال گزر گے اور ایک دن اس نے اچانک پروگرام بنایا کہ جا کے ماں اور بیوی کو سرپرائز دیتا ہوں وہ جب گھر پہنچا تو اس نے دیکھا کہ گھر کا دروزاہ کھلا ہوا ہے اور اس کی ماں گھر پر موجود نہیں بیوی کسی غیر مرد کے ساتھ موج مستی کر رہی ہے۔جیسے ہی بیوی نے اسے دیکھا اس کا رنگ اڑ گیا اور وہ غیر مرد وہاں سے بھاگ گیا۔اس نے بیوی پھر اٹھانا چاہا پر بیوی نے آگے سے چلانا چاہا شوہر طلاق دینے والا تھا کہ بیوی نے بولا کہ ہماری نئی نویلی شادی ہوئی تھی آپ مجھے چھوڑ کر چلے گے میں نے آپ کو بہت سمجھایا لیکن آپ نہیں مانے مجھ سے برداشت نہ ہوا تو میں نے یہ قدم اٹھایا مجھ سے زیادہ قصوروار آپ ہیں طلاق دینے سے پہلے سوچ لیں شوہر سوچ میں پڑھ گیا اور بیوی کو مائکے بھیج دیا آپ خود بتائیں کہ غلطی کس کی ہے جواب لازمی دیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button