تازہ تریننیشنل خبریں

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ جانیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیز ی رہی اور دن بھر کاروبار کا مثبت رحجان رہا۔

پاکستان سٹا ک مارکیٹ میں آج مجموعی طور پر 100 انڈکس میں 476پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔آج جب کارروبار کا آغاز ہوا تو100 انڈکس 43ہزار984 کی سطح پر تھا۔ آج 100 انڈکس کی بلند ترین سطح 44ہزار557 رہی۔جب دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 44ہزار461 کی سطح پر تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button