تازہ تریننیشنل خبریں

برطانوی رکن پارلیمنٹ کا آئی بی پی سی کا دورہ ، چئیر مین رضوان سلہریا سے ملاقات

برطانیہ میں الفورڈ سے رکن پارلیمنٹ سیم ٹیری اور شیڈو منسٹر برائے بسزو لوکل ٹرانسپورٹ نے بطور مہمان انٹر نیشنل بزنس و پروفیشنل کار پوریشن ک( آئی بی پی سی)ے دفتر کا دورہ کیا جہاں انہیں چئیر مین آئی بی پی سی رضوان سلہریا اور سیکریٹری عاصم یوسف نے انہیں انٹرنیشنل بزنس و پروفیشنل کارپوریشن کے اغراض و مقاصد اور مختلف پراجیکٹس کے بارے میں بریفنگ دی۔ اس موقع پر رکن برطانوی پارلیمنٹ سیم ٹیری نے آئی بی پی سی کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعلان کیا اور ایک بہترین ورکنگ ریلیشن شپ کے لئے اپنی معاونت فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔ آئی بی پی سی کی جانب سے انہیں ممبرشپ کی پن لگائی گئی اور اعزازی شیلڈ بھی دی گئی۔ اس موقع پر وائس چئیر مین آئی بی پی سی شفیق قریشی کی جانب سے ڈنر بھی دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button