تازہ تریندلچسپ و عجیب

پاکستانیوں کو غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے اور سفر کرنے سے رکنے کی تلقین

شدید دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصے ٹریفک کے لیے بند کردئیے گیے ہیں۔

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروےایم تھری فیض پور لاہور سے سمندری تک ، موٹر وے ایم 11لاہور سے سیالکوٹ تک، موٹروے ایم 2 کو لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔موٹروے کو عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے۔شہری دھند کے دوران سفر میں فوگ لائٹس استعمال کریں،شہری موٹروے پر سفر کے حوالے سے رہنمائی کے لیے کسی بھی وقت ہیلپ لائن 130 استعمال کرسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button