نیشنل خبریں

مکیش امبانی کی بادشاہت کا دی اینڈ بھارتی تاجر گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مکیش امبانی کی بادشاہت کا دی اینڈ ،بھارتی تاجر گوتم اڈانی بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی تاجر اور اڈانی گروپ کے مالک گوتم اڈانی دنیا کے پانچویں اور بھارت کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔امریکی جریدے فوربس کے مطابق 59 سالہ گوتم اڈانی کے اثاثوں کل مالیت 123 اعشاریہ 7 ارب ڈالر یعنی 23 ہزار ارب روپے سے زائد تک پہنچ گئی۔گوتم اڈانی نے امریکی بزنس مین Warren Buffett کو دنیا کی امیر ترین شخصیات کی فہرست میں پیچھے چھوڑدیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button