پاکستان

ملک بھر کے پرائیویٹ سکولوں نے عید الفطر کی 6چھٹیوں کا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر پرائیویٹ سکولز میں30اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ صدرآل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر پرائیویٹ سکولز میں30اپریل تا 5 مئی تک عید الفطرکی چھٹیاں ہوں گی،سکولز دوبارہ 6مئی بروز جمعہ سے باقاعدہ کلاسز کیلئے آغاز کریں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button