پاکستان

سونے کی قیمت میں بڑی کمی ۔۔ عید سے قبل پاکستانیوںکے لیےبہت بڑی خوشخبری

ملک میں سونا مزید سستا ہو گیا، عید سے قبل خریداروں کیلئے خوشخبری۔۔۔۔ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے جبکہ کل 150روپے کا ہی اضافہ ہوا تھا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی

کے بعد ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہوگئی ہے۔جبکہ عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر نو ڈالرکمی کے بعد 895ڈالر فی اونس ہوگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button