پاکستان

طلبا کیلئے خوشخبری!! سکولوں میں لمبی چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) طلبا کیلئے خوشخبری، پنجاب بھر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے 31 جولائی تک اسکول بند رہیں گے,نجی

اور سرکاری سکولوں کو27 مئی سے اوقات کار دن گیارہ بجے تک کرنے کی ہدایت کی گئی، تعلیمی اداروں کے سربراہ ہوم ورک اور کتب فراہم کرنے کے ذمہ دار بھی ہوں گے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button