پاکستان

عمران خان نے روس سے سستے تیل کی ڈیل مکمل کرلی تھی یا نہیں‘پرویزالٰہی حقیقت بیان کر دی

لاہو ر(این این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے کہاہے کہ عمران خان نے روس سے سستے تیل کی ڈیل مکمل کرلی تھی۔پرویزالٰہی نے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹ کی وجہ سے مہنگائی میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا ہے، نااہل حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی کی چکی میں پسنے کے لیے بے۔

بس چھوڑ دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے لانگ مارچ ختم نہیں کیا، 6 روز کی مزید مہلت دی ہے۔پرویزالٰہی نے پی ٹی آئی کی لانگ مارچ میں گرفتار ہونے والے کارکنوں کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کیا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button