پاکستان

بہت جلد پٹرول 200 اور ڈالر 225 سے اوپر ہوگا، تہلکہ خیز پیش گوئی

کراچی (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے پٹرول اور ڈالر کی قیمتیں مزید بڑھنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے

کہاہے کہ بہت جلد پٹرول 200 اور ڈالر 225 سے اوپر ہوگا۔اپنے بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ اب پتا چلا ان کرداروں کو امپورٹڈ حکومت صرف

کرپشن کرنا جانتی ہے، ڈیڑھ ماہ میں ملک کا بھٹہ بٹھا دیا گیا۔

پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ریکارڈ کا حصہ بنالیں بہت جلد ایک لٹر پٹرول 200 روپے سے زائدہوگا، ریکارڈ کا حصہ بنالیں بہت جلد ڈالر 225 روپے سے اوپر ہوگا۔فیصل واوڈا نے کہا کہ
امپورٹڈ نے معاشی تباہی پھیر دی، اس ظلم و بربریت کا قوم کو کون حساب دے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button