پاکستان

عمران خان نے دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیے،جس کے بعد ثاقب نثار بھی اہم پیغام کے ساتھ آئے۔ معروف اینکر عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار عمران خان کے پاس بہت اہم شخصیات کا پیغام لے کر آئے تھے، عمران خان نے ان شخصیات کے حوالے سے جو معاملہ تھا وہ بتایا بلکہ عمران خان نے ثاقب نثار کو یہ بھی بتایا کہ عدلیہ میں جو ان کے

ساتھ زیادتی ہوئی ہے جس طرح آدھی رات کو عدالتیں کھولی گئیں جس قسم کا ریلیف شریف خاندان کو دیا گیا اور جیسے تحریک انصاف کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا یہ چیزیں بھی وہاں پر ڈسکس ہوئی ہیں۔ ثاقب نثار صاحب نے پیغام پہنچانا تھا پہنچا دیا، اینکر عمران خان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button