اسلامک کارنر

رسول کریمؐ نے شیطان کو دیکھا جو بہت کمزور اور لاغر نظر آرہا تھا

ایک بار رسول کریم ؐ نے شیطان کو دیکھا کہ بہت کمزور و لاغر نظر آرہا تھا ۔ آپؐ نے اس سے پوچھا: تیرا یہ حال کیوں ہو گیا ہے ؟شیطان نے کہا : اے رسول ؐاللہ:آپ کی امت کے چھ کاموں کے باعث پریشان ہوں ۔ مجھے ان کاموں کے دیکھنے کی طاقت نہیں اور میں ان کا متحمل نہیں ہوں ۔ایک : جب ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں تو سلام کرتے ہیں ۔دو : ایک دوسرے سے مصحافہ کرتے ہیں ۔تین : ہر کام کا ارادہ کرنے سے قبلانشااللہ کہتے ہیں ۔چار: گناہ ہو جائے تو استغفار کرتے ہیں ۔پانچ : آپؐ کا نام سنتے ہیں صلوات پڑھتے ہیں ۔چھ : ہر کام کی ابتدا میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کی تلاوت کرتے ہیں ‎-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button