اسلامک کارنر

”صبح اٹھتے ساتھ ہی یہ کلمات پڑھ لیں“

آج میں ایک آیت کے بارے میں بتانے جا رہی ہوں کہ جو آیت بہت ہی مجرب آیت ہے اس آیت کی مدد سے آپ اپنی ہر جائز حاجات کو مکمل کر سکتے ہیں ان حا جات کو پایہ تکمیل تک پہنچا سکتے ہیں۔ جیسا کہ ہر شخص ہی اس چیز کی اس بات کی چاہت رکھتا ہے کہ اس کی تمام قسم کی مشکلات حل ہو جائیں اس کی تمام قسم کی مصیبتیں حل ہو جائیں اور

اس کے ساتھ ساتھ ان کے جو جتنے بھی مسائل ہیں مثلاً کہ کسی گھر میں کوئی بہن ہماری بیٹھی ہوئی کوئی بیٹی ہماری بیٹھی ہوئی ہے اور اس کے علاوہ کوئی بھائی چاہتا ہے کہ اس کا رشتہ کسی اچھی اور شریف لڑکی کے ساتھ ہو جائے تو ان قسم کی تما م جائز خواہشات کو پورا کرنے کے لیے اس عمل کو بہت ہی مجرب سمجھا جا تا ہے۔ اس کے ساتھ ان فرشتوں کی نزول ہوتا ہے۔ کہ جن کو مشکلات کو دور کرنے کے لیے رکھا گیا ہے اگر صبح اٹھتے ہی یہ تسبیح تین سو تیراں مرتبہ پڑھتے ہیں تو انشاء اللہ اللہ کے فضل و کرم سے آپ کی تمام قسم کی مشکلات دور ہو جا ئیں گی اور اس کے ساتھ ساتھ ہر کوئی یہی ہی سمجھے گا کہ

اس کے ساتھ تو کوئی نہ کوئی معجزہ ہی ہوا ہے کہ اس کی تمام تر مشکلات اس قدر جلدی دور ہو گئی ہیں کہ کسی نے تصور نہ کیا ہو گا جیسا کہ ہم سب ہی لوگ جانتے ہیں کہ ہر کسی کا اس جہاں میں دوست بھی ہے اور دشمن بھی ہے اور دوست بہت کم ہیں۔ جب کہ دوستوں کے مقابلے میں دشمن بہت ہی زیادہ ہیں تو کوئی بھی نہیں چاہتا کہ وہ ان مشکلات سے نکلے یا ان مشکلات کا حل ان کو مل سکے۔ تو آج ایسے لوگوں کے لیے جو اپنی تمام تر پریشانیوں کا حل چاہتے ہیں ان کے یہ وظیفہ بہت ہی خاص ہے اور بہت ہی زیادہ مجرب ہے۔ صرف صبح اٹھتے ہی آپ نے اس تسبیح کو کرنا تا کہ مراد حاصل کر سکیں۔

اس تسبیح کو سورج طلوع ہوتے ہی تین سو تیراں مرتبہ پڑ ھنا ہے تو آپ کو وہ سب مل جائے گا جس کی آپ تمنا رکھتے ہوں جس کی آپ کے دل میں خواہش ہوگی انشاء اللہ وہ سب آپ کو ملے گا۔ تو میری باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ میری ان باتوں پر عمل کر کے ان وظیفے پر با خوبی عمل کر سکیں۔ نبی کریم ﷺ جن بادشاہوں کی طرف خطوط لکھے بسمہ اللہ کو لازما اس میں لکھا۔ اللہ تعالیٰ کے نام کو اپنا ورد جو بنا لے تو اللہ اس پر اپنی رحمتیں کیسے نہ نازل فر ما ئے اللہ تعالیٰ کے نام میں بہت ہی بر کتیں ہیں جو انسان سمیٹ بھی نہیں سکتا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button