اسلامک کارنر

صبح اٹھتے ہی 313بار پڑھ لیں

نماز فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان سورة فاتحہ 41 بار بسم اللہ الرحمن الرحیم کے ساتھ پڑھیں یعنی ہر سورة کے ساتھ بسم اللہ الرحمن الرحیم کی م کو الحمد اللہ کی ل کے ساتھ ملا کر پڑھیں۔مل حمد للہ رب العالمین —- بسم اللہ الرحمن الرحیم مل الحمد للہ رب اول آخردرود شریف ابراہیمی 7 بار پڑھیں۔

اگر کسی سخت مجبوریکی وجہ سے نماز فجر کی سنتوں اور فرضوں کے درمیان یہ نماز فجر کے فوراً بعد سورج نکلنے سے پہلے ستر بار سورة فاتحہ سابقہ ترتیب یعنی م ل ملا کر ہر دفعہ بسم اللہ الرحمن الرحیم اور اول آخر درود شریف7 بار پڑھیں۔اس ترتیب سے ستر بار نماز عشاءکے بعد پڑھیں۔ (یہ تینوں عمل اکٹھے یعنی ایک دن میں کرنے ہیںکوئی ایک نہیں کرنا) اٹھتے بیٹھتے نہایت کثرت اور نہایت ہی کثرت سے ہر لمحہ ہر ساعت ایاک نعبدو ایاک نستعین پڑھیں۔ اتنا پڑھیں کہ روزانہ ہزاروں کی تعداد میں ہو۔ اگر فائدہ زیادہ چاہتے ہیں تو 21 دن میں یا 41 دن ایاک نعبدو ایاک نستعین کا سوا لاکھ خود پڑھیں

یا صرف گھر والے دوسروں کو اکٹھا کر کے نہ پڑھائیں ۔اس طرح سوا لاکھ سوا3 لاکھ سوا5 لاکھ جتنا زیادہ اتنا نفع زیادہ۔ عمل پڑھتے ہوئے خالص اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع‘ دھیان‘ توجہ اور بھکاری بن کر عمل کریں اور کامل یقین کے ساتھ کہ اللہ ضرور ضرور میری مشکل حل فرمائے گا اپنی مشکلات کا تصور کرتے ہوئے عمل کریں۔ 40 دن حد 90 دن پڑھیں اوراگر زندگی بھر کا معمول بنا لیں۔تو پھر حیرت انگیز مشاہدات نصیب ہوں گے۔ خواتین مجبوری کے دن بعد میں پورے کر لیں۔ یہ نفل بھی ساتھ پڑھیں یہ عمل جمیع مشکلات اور کامیابیوں کے لئے آزمودہ اور مجرب عمل ہے۔ جب ظاہری تدبیر کار گر نہ ہو پھر اس کا کمال دیکھیں کسی بھی وقت دن میں یا رات میں توجہ دھیان خشوع خضوع سے دو رکعتنماز نفل پڑھیں

جیسے کہ عام نفل پڑھے جاتے ہیں یعنی سورئہ فاتحہ کے بعد کوئی سورة ملا لیں اگر آسانی ہو اور یاد ہو تو سورئہ یٰسین ہر رکعت میں پڑھ لیں سلام پھیرنے کے بعد اسی جگہ بیٹھےہوئے اول آخر درود شریف ابراہیمی 3 بار اور درمیان میں سورئہ یٰسین 3 بار پڑھیں۔ہ گھرمیں روشنی رزق سے ہوتی ہے اورآپ کا بھی تجربہ ہوگا کے یہ بات بالکل درستہے۔لاتا ہے۔ روزی کی برقت سے گھروالوں کے چہروں پرسکون اورعتمنان ہوتا ہے۔ اللہ نہ کرے کبھی کسی کے ساتھ روزی رزق کا مسئلہ ہو ایسی صورتحال میں انسان کواللہ پربھروسہ رکھنا چاہیے وہ صبح بھوکا ظروراوٹھات مگر سولاتا نہیں وہ صاحب اقتدارہے آج میں آپ کو رزق میں اضافے کا ایک خاص وظیفہبتائوں گی۔نماز فجر کے بعد صرف سات مرتبہ یہ پڑھیں

انشاءاللہ تعالی حضرت محمد ﷺ کے صدقے سے رزق میں ایک دم اضافہ ہوگا۔ اور رزق کی تنگی بلکل ختم ہو جائے گی۔ اس خاص وظیفے کے بارے میں جاننے کے لئے نیچے تک لازمی پڑھیں اور ہمارا آج کا وظیفہ یہ ہے کہ جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہواس کےرزق میں بےپناہ اضافہ ہو جائے اور وہ بے حد غنی ہو جائےامیر ہو جائے تواس کو چاہئے روزانہ بعد نماز فجر صرف 7 مرتبہ یہ درود پاک پڑھے اورپھراللہ پاک سے دعا بھی کرے انشاء اللہ رزق کی تنگی کا خاتمہ ہوگا اور رزق میں بے پناہ اضافہ ہو گا۔یاد رہے جو انسان رزق کی تنگی کا شکار ہواور وہ چاہتا ہو کے بے حد مال دار ہو جائے تو وہ سچے دل سے اللہ کی زات پربھروسہ رکھ کر یہ درود پاک کا ورد کرے ،

انشاءاللہ رزق کی تنگی دورہو جائے گی اور وہ ورد درود پاک کا ہے درود تاج فجر کی نماز کے بعد 7 مرتبہ پابندی سے درود تاج پڑھیں انشاء اللہ رزق کی تنگی دور ہو جائے گی اللہ تعالی بے شمار رزق عطا فرمائیں گےاس وظیفہ کے لئے پانچ وقت کی نماز کی پابندی بھی لازمی ہے ورنہ وظیفہ اثر نہیں کرے گا اور حسب توفیق صدقہ بھی کرتے رہیں۔ اور دوستو اچھی بات کو شیئرکرنا بھی صدقہ جاریا ہے آج کا عمل پسند آیا ہوتولازمی شیئرکریں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button