پاکستان

عمران خان کی صبحت میں محسن لغاری اور شوکت ترین جیسے لوگ بھی ملک کے معاملے میں کتنے سفاک ہوگئے ، سلیم صحافی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے شوکت ترین اور محسن لغاری کی آڈیو پر ردعمل کا اظہار کر دیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ ’’سالوں سے سمجھا رہا تھا کہ عمران خان چندہ چور کی سوچ انکی ذات سے شروع ہوتی اور اس پر ختم ہوتی ہے لیکن “لوگ” ماننے کو تیار نہ تھے ۔سلیم صافی کا کہنا تھا کہ دیکھیں ان کی غلط صحبت میں محسن لغاری اور شوکت ترین جیسے لوگ بھی ملک کے معاملے میں کتنے سفاک ہوگئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button