تازہ ترینکھیلنیشنل خبریں

جاوید میاندادنے وزیراعظم کو نکمے وزرا کو فارغ کرنے کا مشورہ دیدیا

پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد نے وزیراعظم کو ہرہفتے اپنے وزرا کا احتساب کرنے کا مشورہ دے دیا۔

لیجنڈ کرکٹرجاوید میانداد نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم ہرہفتے اپنے وزراکااحتساب کریں اورکام نہ کرنےوالے وزراکی کلاس لیں۔ لیجنڈ کرکٹر نے وزیراعظم کو یہ بھی مشورہ دیا کہ اگر وزرا کارکردگی نہیں دکھا رہے تو انہیں فارغ کریں۔ انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان حکومت چلانے کے امورپرتوجہ دیں، دوسرے معاملات میں نہ پڑیں۔

جاوید میانداد نے مزید کہاکہ عمران خان میری مدد نہیں کررہے،عمران خان صرف عہدے کیلئے ہر چیز چاہ رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button