تازہ تریناسلامک کارنرانٹرنیشنل خبریں

اسرائیلی صدر ہیرزوگ پہلی مرتبہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی (آئی این پی ) اسرائیلی صدر ہیرزوگ پہلی مرتبہ سرکاری دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ۔

صدارتی دفتر کے مطابق یہ ایسا پہلا موقع ہے کہ اسرائیلی صدر کسی خلیجی ملک کا دورہ کر رہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ اس دورے کا مقصد باہمی تعلقات اور اقتصادی تعاون کو مضبوط کرنا ہے۔ صدر ہیرزوگ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زید کی دعوت پر اماراتی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

اسرائیلی صدر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس دورے میں متحدہ عرب امارات کے اعلی حکام سے ملاقات کروں گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button