تازہ ترینکھیل

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مینٹور اور لیجنڈری بلے باز سر ویون رچرڈ پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان نے کراچی پہنچ کر خود کو مقامی ہوٹل میں تین روز کے لیے قرنطینہ کرلیا۔آئسو لیشن مکمل کرنے اور کورونا ٹیسٹ رپورٹ منفی آنے پر وہ فرنچائز کے ساتھ ہی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کے لیے بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوجائیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس کورونا کی صورتحال کے سبب ویون رچرڈز لیگ میں شامل نہیں ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button