تین سو بار اللہ کا یہ نام پڑھ لیں
ہم میں سے ایسے اکثر لوگ ہوتے ہیں جو کسی بھی کاروبار میں ہاتھ ڈالیں تو ان کو نقصان ہوتا ہے اگر بنا بنایا کام ہو
تو وہ بھی ختم ہوجاتا ہے . گھر میں پریشانیاں ہوتی ہیں بیماریاں ہوتی ہیں۔جب دیکھوں کوئی نہ کوئی مسئلہ ان کے گھر میں چل رہا ہوتا ہے . خاندانی دشمنی بن جاتی ہے . ایسے تمام لوگ جن کو نوکری نہ ملتی ہو ، جھگڑے ہو گھر میں ، رشتہ نہ ہوتا ہے۔ کاروبار میں نقصان ہو وہ دو رکعت نفل پڑھ کر اگر اللہ سےئ مانگے گے تو اللہ ان کی جھولی کو کبھی بھی خالی نہیں لٹائے گا اور انہیں مالا مال کر دے گا ان کی تمام پریشانیاں ختم ہو جائے گی۔
کاروبار میں برکت پیدا ہو گی . نوکری نہیں ہے تو مل جائے گی . بس اللہ سے مانگے اور اس کے ساتھ اللہ کے مقدس نام کا خوب ذکر کریں جو کہ ذیل میں ہےاس کو روزانہ 300 بار پڑھے ۔وتوکل علی اللہ و کفی با اللہ وکیلا بہت سارے نوجوان اور بزرگ سے واسطہ پرتا ہے . کہ عشا ء کی فرض نماز پڑھی اور دو سنتیں پڑھ کے گھر چلے جاتے ہیں. سنتوں کے بعد وتر صرف اس وجہ سے نہیں ہے۔ پڑھتے کہ دعا قنوت یاد نہیں ہے ہوتی یہ بہت ہی افسوس ناک بات ہے کہ دنیا داری کے جتنے بھی کام ہم ان کو سیکھتے ہیں جن سے ہمیں مطلب ہوتا ہے .لیکن بدقسمتی ہے نماز جو قبر میں سب سے پہلے کام آئے گی ہر چیز ساتھ چھوڑ دے گی سب سے پہلے نماز کام آئے گی اس کے لیے آج سیکھنے کے لیے ہمارے پاس وقت ہی نہیں ہے ۔