اسلامک کارنر

ایک ایسی چیز جو نبی پاکؐ باقاعدگی سے استعمال کرتے تھے ، اب 1400سال بعد یورپی شہری بھی اسکے دیوانے بن گئے

مسواک سنت نبوی ﷺہونے کے ساتھ ساتھ بیشمار فوائد بھی رکھتی ہے اور اسکا پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک میں رواج عام ہے جسے لوگ صرف اس لیے استعمال نہیں کرتے کہ یہ دانتوں کو صاف کرتی ہے بلکہ اس کا استعمال سنت رسول سمجھ کر ثواب اور صحت کیلئے کیا جاتا ہے تاہم اب یورپی شہری بھی نبی کریم ﷺکی پسندیدہ ترین عادت ’’مسواک ‘‘کے دیوانے ہو گئے۔ تحقیق کے بعد مسواک کو قدرت کا ’’انقلابی ‘‘ تحفہ قرار دیتے ہوئے اسے خام ٹوتھ برش کا نام دیدیا ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ مسواکوں میں معدنیات کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے جو صحت کیلئے انتہائی مفید ہے جبکہ اس میں فائبر اور ویٹامنز بھی موجود ہوتے ہیں۔مسواک کو نہ صرف سعودی عرب اور پاکستان میں لوگ باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button