اسلامک کارنر

”سچے واقعات رات کو یہ سورہ پڑھ کر سونے اچھے سے اچھے رشتوں کی لائنیں لگ جاتی ہیں“

یہ وظیفہ ان لوگوں کے لئے ہے جو چاہتے ہیں کہ ان کے بچوں کے رشتے بہت جلد ہوجائیں چاہے رشتہ بیٹی کا ہو یا بیٹے کا ہو اگر ان کے رشتوں میں کوئی رکاوٹیں ہیں کوئی پریشانیاں ہیں تووہ رکاوٹیں پریشانیاں اللہ تبارک وتعالیٰ اپنی رحمت کے صدقے ختم کردے ہر طرح کی بندشوں کو ختم کردے ہر طرح کی رکا وٹوں کو ختم کردے اور رشتہ بہت اچھے گھرانے سے آئے نصیب اچھے ہوں

چاہے وہ بیٹی ہو یا بیٹا ہو تو آپ اس عمل کو اس وظیفہ کو جلد شادی کے لئے بھی کرسکتے ہیں ہر رکاوٹ کو دور کرنے کے لئے بھی کرسکتے ہیں یہ بہت ہی بابرکت عمل ہے بہت ہی آزمودہ عمل ہے آپ اس عمل کو لازم کریں انشاء اللہ آپ کو فائدہ ضرور ہوگا اس عمل کے کرنے سے اس وظیفہ کے کرنے سے انشاء اللہ ہر طرح کی بندشیں ختم ہوں گی رکاوٹیں ختم ہوں گی اور اللہ تبارک وتعالیٰ غیب سے رشتے کے اسباب پیدا فرما دے گا آپ کی غیبی مدد کرے گا آپ کو سمجھ نہیں آئے گی کہ یہ اتنا اچھا رشتہ ہمارے گھر میں آ کہاں سے گیا ہے تو آپ اس عمل کو اس وظیفہ کو جلد شادی کے لئے کرسکتے ہیں اس عمل کو اس وظیفہ کو میری تمام بہنیں بھی کرسکتی ہیں اور بھائی بھی کرسکتے ہیں میری مائیں اپنے بچوں کے لئے بھی کرسکتی ہیں

لڑکی اس عمل کو خود بھی کرسکتی ہے اگر لڑکی کا رشتہ نہیں ہو رہا تو لڑکی خود اس عمل کو بھی کرسکتی ہے اگر لڑکے کا رشتہ نہیں ہورہا تو لڑکا بھی یہ عمل کرکے اللہ سے دعا کرے انشاء اللہ بفضل خدا آپ کو فائدہ ضرور ہو گا ہر طرح کی بندشیں رکاوٹیں ختم ہوں گی اور اللہ تبارک وتعالیٰ آپ کے لئے بہت ہی بہترین رشتہ آپ کے گھر میں بھیج دے گا اگر آپ اس عمل کو پورے یقین سے کریں گے تو انشاء اللہ بفضل خدا آپ کی ہر دعا قبول ہو گی یہ قرآن سورت کا وظیفہ ہے اللہ کے ناموں کا وظیفہ ہے اور اللہ کے نام تو ہوتے ہی بہت طاقتور ہیں قرآن پاک کی سورتیں ہو یا آیات ہوں وہ تو ہوتی ہی طاقتور ہیں تو اس لئے آپ نے اللہ کو اللہ کے ناموں سے یا د کر کے دعا مانگنی ہے قرآنی آیات کا ورد کر کے اللہ سے دعا مانگنی ہے

انشاء اللہ اللہ پاک آپ کی ہر دعاکوسنے گا اور قبول فرمائے گا اور آپ پر اپنی رحمت کا سایہ ہمیشہ قائم و دائم رکھے گا۔وظیفہ کرنے کا طریقہ یہ ہے آپ نے دن میں کسی بھی وقت یا کسی بھی نماز کے بعد اس عمل کو اس وظیفہ کو کرنا ہے اور یا د رکھں اس عمل کو کرنے کے ساتھ ساتھ پنجگانہ نماز کی پابندی لازم کرنی ہے نماز پڑھنا شرط ہے اس عمل کو کرنے کے لئے آپ نے نماز کی پابندی لازم کرنی ہے اور اس عمل کو اس وظیفہ کو آپ اگر ہر نماز کے بعد کریں گے تو اس کا آپ کو دوگنا فائدہ ہوگا اگر آپ ہر نماز کے بعد اس عمل کو نہیں کرسکتے تو کسی ایک نماز کے بعد اس عمل کو کرلیں پھر بھی اگر کسی نماز کے بعد آپ نہیں کرسکتے تو پھر دن میں آپ کسی بھی وقت کرسکتے ہیں ۔ نمازادا کرنے کے بعد اس عمل کو کیا جائے

تو یہ بہت ہی بابرکت ہے کرنا آپ نے یہ ہے کہ جب آپ نے نماز ادا کرنی ہے یا دن میں کسی وقت بھی اس عمل کو اس وظیفے کو کرنا ہے تو آپ نے ایک سو مرتبہ سورہ کوثر پڑھنی ہے ۔جب آپ ایک سو مرتبہ سورہ کوثر کو پڑھ لیں تو پھر آپ نے اللہ کے دو ناموں کا ورد کرنا ہے اللہ کے یہ دو نام یہ ہیں یَا اللہُ یَالَطِیفُ آپ نے ان دونوں ناموں کا اکٹھا پڑھ کر ایک تصور کرنا ہے اور اسی ترتیب سے آپ نے تین سو تیرہ مرتبہ اللہ کے ناموں کا ورد کرنا ہے اول اور آخر آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ درود ابراہیمی لازمی پڑھنا ہے درود آپ کوئی بھی پڑ ھ سکتے ہیں لیکن درود ابراہیمی زیادہ بہتر ہے زیادہ افضل ہے زیادہ فضیلت والا ہے۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button