اسلامک کارنر

جس نے یہ سورۃ نہار منہ پڑھی اس کا کینسر ، شوگر اور معدے کی بیماریاں ختم ہوجائیں گی، آزمایا ہوا عمل

جس نے یہ سورۃ نہار منہ پڑھی اس کا کینسر ، شوگر اور معدے کی بیماریاں ختم ہوجائیں گی، آزمایا ہوا عمل اس وظیفے اسےاللہ پاک پڑھنے والے کی ہر قسم کی اندرونی اور بیرونی بیماری ختم کر دیں گے اور شفا دیں گے۔

اللہ پاک سب کو صحت عطا فرمائیں۔ آج کے دور میں ہر انسان کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہے جیسے کینسر، شوگر اور معدے کی بیماریاں عام ہوتی جارہی ہیں۔ اگر آپ کے گھر میں کوئی بھی بیمار ہے کسی بھی قسم کی بیماری ہو چھوٹی یا بڑی، اس کے لیے آپ صبح اٹھ کر نہار منہ ایک مرتبہ سورۃ الرحمن کی تلاوت کر لیں

انشاءاللہ اللہ پاک صحت دیں گے۔ اگر کوئی بیمار ہے اور خود سورۃ نہیں پڑھ سکتا تو کوئی بھی شخص اس کے لیے صبح نہار منہ سورۃ الرحمن کی تلاوت کر کے پانی پر دم کر لے اور بیمار شخص کو پلا دیں انشاءاللہ صحت یاب ہو گا۔ لیکن جو شخص خود پڑھ سکتا ہے تو اسے چاہیئے وہ صبح اٹھ کر سورۃ الرحمن کی تلاوت کرے اللہ پاک اسے ہر بیماری سے نجات دیں گے اور ہر چھرٹی بڑی بیماری ختم ہو گی۔ نیکی کی بات کو پھیلانا بھی صدقہ جاریہ ہے اللہ پاک ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button