پاکستان

گلگت میں استور مارخور کے شکار کیلئے تاریخ کی سب سے بڑی بولی

گلگت (این این آئی)گلگت میں استور مارخور کے شکار کا لائسنس جاری کر دیا گیا۔ترجمان محکمہ جنگلی حیات کے مطابق استور مارخور کیشکار کیلئیجی بی کی تاریخ کی سب سے بڑی بولی لگائی گئی جس کی قیمت 3کروڑ 71لاکھ 86ہزار روپے ہے۔ترجمان کے مطابق شکار سے حاصل آمدنی کا 85 فیصد حصہ شکارکے مقام سے ملحقہ کمیونٹی کو دیا جاتا ہے ،15 فیصد حصہ قومی خزانے میں جمع ہوتا ہے۔گلگت میں ٹرافی ہنٹنگ لائسنس کی نیلامی میں مقامی، ملکی اور غیر ملکی آٹ فٹرز نے حصہ لیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button