پاکستان

بھارتی میڈیا اس وقت عمران خان کو اتنا سپورٹ کر رہا جتنا مودی کو بھی نہیں کرتا، وزیر دفاع

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارتی میڈیا اس وقت عمران خان کی اتنی سپورٹ کر رہا ہے جتنی مودی کی بھی نہیں کرتا۔سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاک فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف عمران خام جو فرمائشی زبان بول رہا ہے ، بھارتی میڈیا اسے فل کوریج دے رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے ازلی دشمن کا ترجمان بن گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button