پاکستانکھیل

پاکستان اسی ہفتے ،بھارت اگلے ہفتے واپس گھر چلا جائے گا،شعیب اختر کی پیش گوئی

لاہور ( این این آئی) راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے بھارت اگلے ہفتے واپس گھر چلا جائے گا۔ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی کے حوالے سے شعیب اختر نے ایونٹ میں بھارت کے حوالے سے بھی پیش گوئی کردی ہے۔شعیب اختر نے کہا کہ میں یہ پہلے کہہ چکا ہوں کہ پاکستان اسی ہفتے وطن واپس آجائے گا۔ بھارت بھی سیمی فائنل کھیلنے کے بعد گھر واپس چلا جائے گا کیونکہ وہ بھی اتنے تیس مار خان نہیں۔شعیب اخترنے میگا ایونٹ میں پاکستان کی کارکردگی پر کپتان بابراعظم سے لے کر پاکستان کرکٹ بورڈ تک سب کو مورد الزام ٹھہرایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button