پاکستان
یہ لانگ مارچ نہیں، ایوننگ واک ہے پرویز رشیدنے ٹوئٹ کردیا
لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے لانگ کو ایوننگ واک کا نام دیدیا۔پرویز رشید نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کے لانگ مارچ پر طنز کرتے ہوئے کہاکہ عمرانی لانگ مارچ دوسرے دن ہی ایوننگ واک میں تبدیل ہو چکا ہے۔