پاکستان
دورہ سعودی عرب میں عمران خان سے مہنگا تحفہ ملا ہے ، شہباز شریف
لاہور( این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے دورہ سعودی عرب میں عمران خان سے مہنگا تحفہ ملا ہے ۔ وی لاگرز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں نے وہ تحفہ وزیر اعظم ہائوس کی راہدریوں میں رکھے شوکیس میں نمائش کے لئے لگا دیا ہے ۔